مہر خـبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ہے۔ادھر عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں فلسطینی مسلمانوں کے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا رہا ہے ۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکہ نواز عرب حکمراں فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ہے۔
News ID 1879729
آپ کا تبصرہ